ادارہ فروغ تعلیم پاکستان کی طرف سے بہترین خدمات پر متعدد شخصیات میں گولڈمیڈلز کی تقسیم

لاہور (لیڈی رپورٹر) الحمرا میں ادارہ فروغ تعلیم پنجاب کے زیر اہتمام بہترین خدمات پر متعدد شخصیات میں گولڈ میڈلز کی تقسیم۔ لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹیز کی 10 سینئر فیکلٹی ممبرز کو شیلڈز‘ پنجاب یونیورسٹی کے 2 ڈائریکٹرز کو بھی ایوارڈز دئیے گئے۔ قریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور‘ صوبائی وزیر ذکیہ شاہ نواز تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن