ہماری بھاری اکثریت مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ ہم رسول کے بتائے ہوئے راستے پر چلتے ہیں، لیکن اس سے یہ مغالطہ ہرگز پیدا نہیں ہونا چاہئے کہ ہمارا پاکستان کوئی مذہبی ریاست ہے ۔ ہم دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے تمام لوگوں کا خیرمقدم کرتے ہیں جو خود پاکستان کے وفادار شہریوں کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے رضامند اور تیار ہیں۔
(آسٹریلیا کیلئے ریڈیائی تقریر۔ 19 فروری 1948ئ)