سروسز ہسپتال میں ماں بیٹے کی ہلاکت، انکوائری کمیٹی قائم، 24گھنٹے میں رپورٹ دے گی

Dec 15, 2012

لاہور (نیوز رپورٹر) سروسز ہسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے نتیجے میں ہلاک ہونے والی ماں اور بیٹے کی ہلاکت کے بعد پرنسپل سمز/ سروسز ہسپتال پروفیسر فیصل مسعود نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں پروفیسر سرفراز، پروفیسر رخشاں نجمی اور اے ایم ایس، ڈاکٹر ظفر شامل ہیں۔

مزیدخبریں