انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ 24 دسمبر سے شروع

Dec 15, 2012


 لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی پےپسی کرکٹ سٹارز انڈر 16 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 24 دسمبر سے شروع ہو گا۔ لاہور کی تےن مختلف گراﺅنڈز پر ہونے والے ٹورنامنٹ مےں تےرہ ٹےمےں حصہ لےں گی۔

مزیدخبریں