لاہور (سپورٹس رپورٹر) نویں پاکستان فٹ بال فیڈریشن لیگ - 2012 بی ڈویژن لیگ میںگروپ آف فائیو ڈیپارٹمنٹ لیگ میں ایک میچ بارش کی نذر ہو گیا جبکہ دوسرے میچ میں ریلوے نے کامیابی حاصل کی۔
فٹبال فیڈریشن لیگ : ریلوے ہائر ایجوکیشن کمشن کیخلاف کامیاب
Dec 15, 2012