جونیئر، مسٹر جونیئر پاکستان باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کل ہو گی

Dec 15, 2012


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان امیچور باڈی بلڈر گلڈ کے زیراہتمام جونیئر اور مسٹر پاکستان باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ کل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ پاکستان کے چاروں صوبوں سے منتخب ٹیمیں ایونٹ میں حصہ لیں گی۔ چیمپئن شپ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہونگے جو کامیاب تن سازوں میں انعامات تقسیم کرینگے۔

مزیدخبریں