رائے ونڈ (نامہ نگار) یونین کونسل پاجیاں 259 سے امیدوار چیئرمین چودھری محمد صدیق نمبردار نے کہا کہ وہ نظریاتی مسلم لیگی ہیں، علاقہ کے دیرینہ مسائل جن میں بجلی، گیس، پینے کاصاف پانی اور نکاسیٔ آب قابل ذکر ہیں، ہزاروں عوام ان بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ حلقہ کی عوام کو مسائل سے نجات دلائیں گے۔
حلقہ 259 کے مکینوں کو مسائل سے نجات دلائیں گے: چودھری صدیق
Dec 15, 2013