فیروز والا (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما اور یونین کونسل شرقپور خورد جنرل کونسلر کے امیدوار چودھری محمود احمد نے کہا کہ علاقہ کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کو انکی دہلیز پر سہولتوں کی فراہمی کیلئے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شرافت کی سیاست پر یقین رکھتا ہوں۔ عوامی مسائل کے حل کیلئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کریں گے۔
عوامی مسائل کے حل کیلئے کوئی دقیقہ فرو گزاشت نہیں کرینگے: چودھری محمود
Dec 15, 2013