مجلس عزا Dec 15, 2013 لاہور (پ ر) پسران مبارک علی شاہ کے زیراہتمام مبارک سنٹرل چوک رحمت پورہ لاہور میں آج شام 4 بجے مجلس عزا منعقد ہو گی۔ جس میں ذاکرین کے علاوہ مولانا اسد جوہری اور مولانا گلفام ہاشمی خطاب کریں گے۔ آخر میں شہید عالم برآمد ہو گا۔