انجمن اساتذہ پاکستان ارکان کے اصرار پر علماء و مشائخ ونگ بنا دیا: پیر اطہر القادری

Dec 15, 2013

لاہور (پ ر) انجمن اساتذہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ پیر محمد اطہر القادری نے انجمن اساتذہ پاکستان کے علماء و مشائخ ونگ کے صدر پیر مدثر حسین مجددی اور علامہ ضیاء اللہ رضوی کو جنرل سیکرٹری بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امید ہے پیر سید مدثر حسین مجددی اور علامہ ضیاء اللہ رضوی انجمن اساتذہ پاکستان کے تحت علماء و مشائخ کو سرگرم کرنے میں اہم رول ادا کریں گے اور ملک و قوم کی خدمت بھی کریں گے۔ اپنے بیان میں انہوںنے مزید انجمن اساتذہ پاکستان نے اساتذہ کے بھرپور اصرار پر علماء و مشائخ ونگ بنایا ہے۔ 

مزیدخبریں