کراچی (ثناء نیوز + اے این این) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذہب ہم آہنگی سردار محمد محمد یوسف نے کہا ہے کہ بدامنی اور فرقہ واریت کے خاتمے اور مذہبی رواداری کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔ مزیدبرآں وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ آئندہ سال حکومتی سکیم کے تحت حجاج کرام کو ایک ہی کیٹیگری میں رکھا جائیگا۔