پشاور (آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر منورحسن سے پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا آپ خیبر پی کے کی حکومت کی کارکردگی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں تو سینئر صوبائی وزیر سراج الحق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں صوبائی حکومت کی کارکردگی کو سرا ج الحق کی نظر سے دیکھتا ہوں۔