لدھیانہ میں شہباز شریف کی تقریر کے دوران رانا مشہود موبائل فون پر مصروف رہے

Dec 15, 2013

 لدھیانہ ( آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی لدھیانہ میں کبڈی ورلڈ کپ کی تقریب میں تقریر کے دوران صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان موبائل فون میں مصروف رہے۔ سٹیج پر موجود صوبائی وزیر رانا مشہود احمد پہلے موبائل پر ایس ایم ایس کرتے اور بعد میں فون پر کسی سے بات کرتے رہے۔

مزیدخبریں