اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی نے تمام وفاقی سیکرٹریوں اور پرنسپل اکائونٹنگ افسروںکو 20 دسمبر کو اپنے پہلے اجلاس میں طلب کر لیا۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس 20 دسمبر کو اڑھائی بجے کمیٹی روم نمبر دو میں ہو گا۔صدارت چیئرمین کمیٹی و اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کرینگے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس 20 دسمبر کو ہو گا تمام وفاقی سیکرٹری، پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر طلب
Dec 15, 2013