ترمیمی بلدیاتی آرڈیننس کے ذریعے سندھ حکومت کراچی میں مرضی کا میئر لانے کی کوشش کر رہی ہے، رابطہ کمیٹی

Dec 15, 2013

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے پاس شہری علاقوں کا مینڈیٹ نہیں۔ سندھ حکومت ترمیمی بلدیاتی آرڈیننس کے ذریعے کراچی میں اپنی مرضی کا میئر لانے کی کوشش کررہی ہے۔

مزیدخبریں