ملتان (آئی این پی) ملتان کے علاقے قاسم بیلہ میں بم دھماکے کی افواہ نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دوڑیں لگوا دیں اور وہ قاسم بیلہ، بستی لنگڑیال، ہیڈ محمد والا، سورج میانی میں مارے مارے پھرتے رہے۔ دیہی عوام نے بھی اس صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے میڈیا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو ٹیموں کو گمراہ کرنے میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی اور وہ انہیں آگے سے آگے بھیجتے رہے۔
ملتان: قاسم بیلہ میں بم دھماکے کی افواہ، قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی دوڑیں لگ گئیں
Dec 15, 2013