انڈوں پر پیتل کی تار سے ٹانکے لگا کر فن پاروں کی تخلیق

کراچی (نیٹ نیوز)  کراچی میں ایک ایساآرٹسٹ بھی ہے، جس کیلئے انڈے کھانے کیلئے نہیں بلکہ اچھوتے آرٹ کیلئے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں۔ معین الدین شیخ  40 برس سے یہ انڈوں پر پیتل کی تار سے ٹانکے لگا کر فن پارے بنا رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن