کراچی (این این آئی) فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) نے 2000 سی سی سے زیادہ گاڑی کی خریداری پر 1 لاکھ 50ہزار روپے ودہولڈنگ ٹیکس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح مختلف استعداد کے انجنوں کی گاڑیوں کی خریداری پر زیادہ کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 850 سی سی سے زیادہ کی گاڑی پر 10000 روپے، 1000 سی سی کی گاڑی پر 20ہزار روپے کر دی گئی ہے۔
ایف بی آر نے بڑی گاڑیوں کی خریداری پر ٹیکس ریٹ بڑھادیا
ایف بی آر نے بڑی گاڑیوں کی خریداری پر ٹیکس ریٹ بڑھادیا
Dec 15, 2013