کانگو کی جھیل میں کشتی الٹنے سے 129 افراد ہلاک

کتساشا (نوائے وقت رپورٹ/ اے ایف پی) کانگو میں کشتی الٹنے سے 129 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے بتایا جھیل تنگن ہیکا میں لوگ سیر کر رہے تھے اچانک کشتی ڈوبنے سے حادثہ ہو گیا۔ وجوہ معلوم نہیں ہو سکیں۔ انکوائری شروع کر دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...