بھارت میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 10 افراد ہلاک، 12 زخمی

نئی دلی (آئی این پی) بھارت کی ریاست راجھستان میں گیس ٹینکر پھٹنے کے بعد لگنے والی آگ اور دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجھستان میں بیل پور کے قریب ہائی وے پر گیس ٹینکر اچانک پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں زوردار دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 12 جھلس کر زخمی ہو گئے۔انڈونیشیا: مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتیں 26‘ لاپتہ افراد کی تعداد 120 سے بڑھ گئی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...