جاوا (بی بی سی+نوائے وقت رپورٹ) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے حکام کا کہنا ہے کہ علاقے میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 120 سے زیادہ اب بھی لاپتہ ہیں۔ یہ تودے وسطی جاوا میں جمبلنگ نامی گاؤں میں شدید بارشوں کے بعد جمعے کی شب گرے تھے۔