مہاجر قومی موومنٹ کے تحت 15 روزہ عوامی رابطہ مہم کا آغاز

کراچی (سٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کی جانب سے 15 روزہ عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا گیا، عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں پارٹی کے مرکزی قائدین اور کارکنان شہر بھر میں عوام سے رابطہ کرینگے اور چیئرمین آفاق احمد کا مہاجر عوام کے نام کھلا خط تقسیم کیا جائے گا۔ کراچی کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں چیئرمین آفاق احمد کا کھلا خط بے حد اہمیت کا حامل اس لئے ہے کہ اس میں اہلیان کراچی کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے مہاجر قومی موومنٹ کی کوششوں سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...