سابق وفاقی وزےر زاہد حامد امرےکہ چلے گئےمشرف کےساتھ اےمرجنسی کے نفاذ مےں شرےک مجرم ٹھہرایا گیا تھا

Dec 15, 2014

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزےر زاہد حامد امرےکہ چلے گئے کچھ عرصہ قےام کے بعد وطن واپس آئےں گے۔ذرائع کے مطابق خصوصی عدالت نے سابق وفاقی وزےر زاہد حامد کو سابق صدر پروےز مشرف کے ساتھ اےمرجنسی کے نفاذ مےں شرےک جرم قرار دےا ہے۔ ذرائع نے بتاےا کہ کےس کی پےروی کرنے کےلئے انہوں نے قانونی ماہرےن پر مشتمل ٹےم تشکےل دےدی ہے اور وہ کےس کی پےروی کرےں گے۔ ذرائع نے مزید بتاےا کہ امرےکہ مےں وہ بےوی کے علاج معالجے کے سلسلے مےں گئے ہےں اور جلد وطن واپس آجائےں گے ۔
زاہد حامد/امریکہ

مزیدخبریں