نئی دہلی (اے ایف پی شملہ میںسونیا گاندھی اور راہول پر مقدمات کیخلاف مظاہرے کے دوران مودی کا پتلا نذرآتش کرنے کے دوران کپڑوں کو آگ لگنے پر کانگرس ارکان بھاگ رہے ہیں، 5 جھلس گئے ۔
شملہ ، مودی کا پتلا جلاتے آگ لگنے سے کانگرس کے 5 کارکن جھلس گئے
Dec 15, 2015