لاہور (این این آئی) ثناء کی ترکی جانے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔وہ وہا ں نئی فلم زہر عشق کی شوٹنگ کیلئے جارہی ہیں۔ اس فلم میں میں ترکی کے فنکار بھی کام کر رہے ہیں۔یہ فلم استنبول میں بنے گی۔ ماضی میں ہدایت کارہ شمیم آراء بھی مس استنبول کے نام سے ریما اور بابر علی کو لے کر فلم بنا چکی ہیں ۔فلم کے ڈائریکٹر خالد خان ہیں فلم کا موضوع صوفی ازم پر مبنی ہے۔