پہلی ویمن کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز‘ واپڈا پنجاب‘ اسلام آباد سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی ویمن کبڈی چیمپئن شپ 2016ءکا لاہور میں آغاز ہو گیا۔ پہلے روز چار میچ کھیلے گئے جن میں پاکستان آرمی ٹیم کو بائی مل گئی جبکہ دیگر تین میچز میں واپڈا، پنجاب اور اسلام آباد کی ٹیموں نے اپنی حریف ٹیموں کو شکست دیکر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...