ینگون (رائٹرز) انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ میانمار کی ریاست روہنگیا میں عسکریت پسندوں کا سعودی عرب اور پاکستان میں اپنے ساتھیوں سے رابطہ ہے۔ عسکریت پسندوں نے 9 اکتوبر کو ریاست رکھینہ میں حملہ کرکے 9 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا تھا جس کے بعد مسلمانوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کیا گیا تھا۔ گروپ نے دعویٰ کیا ہے رکھینہ ریاست کے شمال میں پاکستانیوں یا افغانوں نے دیہاتیوں کو اسلحہ کی خفیہ تربیت دی تھی۔
روہنگیا عسکریت پسندوں کے سعودی عرب، پاکستان میں رابطے ہیں: انٹرنیشنل کرائسس گروپ
Dec 15, 2016