عمران خان اور جہانگیرترین کےخلاف نااہلی ریفرنس کی سماعت چھبیس دسمبرتک ملتوی کردی گئی

Dec 15, 2016 | 14:02

ویب ڈیسک

الیکشن کمیشن میں عمران خان اورجہانگیرترین کی نااہلی ریفرنسزکی سماعت ہوئی،مسلم ليگ نون کی جانب سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست
کی گئی جس پر جہانگیرترین کے وکیل نے اعتراض کیا،اورکہا جان بوجھ کرتاخیری حربے استعمال کيے جارہے ,چیف الیکشن کمشنر کا کہناتھا کہ عمران خان اور جہانگیرترین کے خلاف مقدمات کافیصلہ ایک ساتھ کرنا چاہتے ہیں،الیکشن کمیشن نےدونوں مقدمات کی سماعت چھبیس دسمبرتک ملتوی کردی.

مزیدخبریں