جشن صادقین ؓ کا جلسہ کل ہوگا

کراچی (نیوز رپورٹر) تذکرۃ المعصومین ٹرسٹ کے تحت جشن صادقین ؓ کا جلسہ بسلسلہ عید میلاد النبی ﷺ اور ولادت امام جعفر صادق ؑ ہفتہ 16دسمبر کو شب8بجے جامع مسجد حیدری اورنگی ٹائون نمبر10 میں ہوگا ‘ صدارت مولانا عون نقوی اورمہمان خصوصی خواجہ محمد امین نظامی ہونگے ‘ دیگر مہمانوں میںمولانا محمد حسین مسعودی ‘مولانا احمد اقبال ‘ سید شبر رضا ء ‘ رضی حیدر رضوی ‘ مہدی عباسل جعفر ‘ وجاہت عباس نقوی ‘ عادل رضوی اور لخت حسنین زیدی ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن