ملتان کے وکلاءنے کالے کوٹ کا وقار مجروح کیا: اعتزاز احسن

لاہور (نوائے وقت نیوز) ملتان میں وکلاءنے جو کچھ کیا اس پر تشویش ہے وکلاءنے کالے کوٹ کا وقار مجروح کیا اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اگر کچھ شکایات تھیں تو سپریم کوٹر سے رجوع کرنا چاہئے تھا ہم نے 2 سال تحریک چلائی مگر ایک پتہ تک نہیں ٹوٹا۔
اعتزاز

ای پیپر دی نیشن