پنجاب یونیورسٹی میںغیرمعیاری فوڈپوانٹس کے خلاف کریک ڈائون، چار فوڈکورٹ سیل

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں غیرمعیاری فوڈپوائنٹس کے خلاف کاروائی میں چار فوڈ کورٹ کو سیل جبکہ6 پر طورپر163000 روپے کے جرمانے ـعائدکیے گئے۔کاروائیاںوزیر خوراک بلال یاسین کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیموں نے کی۔ اس موقع پربلال یاسین کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کا پنجاب فو ڈاتھارٹی کے قیام کے پیچھے ویژن نہ صرف صحت دشمن عناصر کی نشاندہی کرناہے بلکہ ان کا مکمل خا تمہ بھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن