45 اشیاء چین کو فروخت کرکے برآمدات بڑھائی جا سکتی ہیں: سمیڈا

لاہور ( کامرس رپورٹر)سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ’سمیڈا‘ نے سی پیک کے تناظر میں پیدا ہونے والے برآمدی مواقع سے استفادہ کیلئے 45 ایسی اشیاء کی نشاندہی کر دی ہے جنہیں چین کو فروخت کر کے برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیاجا سکتا ہے۔ یہ نشاندہی سمیڈا کے زیر اہتمام ایک تحقیقی رپورٹ کے نتیجے میں کی گئی ہے۔تحقیقی رپورٹ کے مطابق مذکورہ 45 مصنوعات کی تین کیٹگریزہیں ۔ پہلی کیٹگری میں ہائی ویلیو ایکسپورٹ کی حامل 13 اشیا ء شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن