لاہور (پ ر) بسلسلہ سالانہ برسی بمقام امام بارگاہ قصر عباس امام سٹریٹ چھچڑسٹاپ ملتان روڈ میں آج بعد از نماز مغرب مجلس ہوگی جس سے سید مقدس کاظمی اور علامہ سید حسن رضا خطاب کریں گے۔
سالانہ مجلس عزا
Dec 15, 2017