منیر احمدچشتی ممبر پنجاب پبلک سروس کمشن تعینات

Dec 15, 2017

لاہور (پ ر) عبدالروف، چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمشن نے منیر احمد چشتی، ریٹائرڈ ی ایس پی سے بطور ممبر، پنجاب پبلک سروس کمیشن حلف لیا۔ تقریب میں کمشن کے ممبران، سیکرٹری اور ڈائریکٹرز حضرات نے شرکت کی۔

مزیدخبریں