لاہور (پ ر) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر غیاث النبی طیب نے باتیا کہ پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال کی سینٹرل ریسرچ لیب میں پہلی مرتبہ ڈائریکٹر ریسرچ کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔
جنرل ہسپتال سنٹرل ریسرچ لیب میں پی ایچ ڈی ڈائریکٹر کی تعیناتی
Dec 15, 2017