وطن کیلئے جان دینے والے قوم کے محسن ہیں: ادریس شاہ زنجانی

Dec 15, 2017

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میراں حسین زنجانی وحضرت یعقوب حسین زنجانی سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ ارض پاک کیلئے جان کی قربانی دینے والے قوم کے محسن ہیں شہدا نے ثابت کر دیا دشمن ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتا علماء و مشائخ عوام کو شہدا کی قربانیوں سے آگاہ کریں۔

مزیدخبریں