کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے مرکز ی رہنماء رانا مبشراقبا ل نے کہا ہے کہ غیر جمہور ی قوتیں ملک میں انتشار اور خانہ جنگی چاہتی ہیں اگر (ن) لیگ کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا تو آئندہ الیکشن کے بعد کوئی بھی حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر ے گئی ایاز صادق کا بیان اس کی اپنی سوچ ہے یہ بیان پارٹی پالیسی نہیں ہے ۔