ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں نماز جمعہ کا اہتمام

Dec 15, 2018

ملتان (سپورٹس رپورٹر)ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کرکٹرز او ر آفیشلز کے لیے نماز جمعہ کا اہتمام کیاگیا اس سلسلے میں سٹیڈیم سے ملحقہ مدرسے سے امام صاحب کی خدمات حاصل کی جہنوں نے خطبہ سمیت نمازجمعہ کی امامت فرمائی‘ نمازجمعہ کا اہتمام گراونڈ میں کیاگیا۔

مزیدخبریں