پی پی 168 اسد کھوکھر ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر بھی کامیاب

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پی پی 168 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے ملک اسد کھوکھر دوبارہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار ملک اسد کھوکھر 17571 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے مسلم لیگ ن کے رانا خالد محمود 16871 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر 7 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار نے 35 پولنگ سٹیشنوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...