کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملک میں فی تولہ سونا 400 روپے مہنگا ہوکر 66 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قدر 343 روپے بڑھ کر 56 ہزار706 ہوگئی ہے۔
سونا 400 روپے تولہ مہنگا ‘66200 کا ہوگیا
Dec 15, 2018