حقوق

Dec 15, 2019

فرمان اقبال

ذرا سوچنے کا مقام ہے کہ جس نبیؐ نے نوع انسان کے ایک بڑے گروہ یعنی غلاموں کو حقوق کی رو سے آقائوں کے مساوی کر دیا‘ یہ کس طرح ممکن تھا کہ وہی بنی نوع انسان کے ایک نہایت ضروری حصے کو جس کو اس نے اپنی تین محبوب ترین اشیاء میں شامل کیا ہے‘ غلاموں کی صورت میں منتقل کر دیا۔
(مضمون اقبال کا عمرانیاتی مطالعہ /مصنف ابن فرید سے ماخوذ)

مزیدخبریں