اوکاڑہ (نامہ نگار) اوکاڑہ میں باپ کی بیٹی سے زیادتی، ماں کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق نواحی چک کے رہائشی کی بیوی بھتیجے کی شادی میں گئی ہوئی تھی۔ اس نے اپنے بیٹے کو چائے میں نشہ آور چیز پلاکر سلا دیا اور حقیقی بیٹی11سالہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ماں نے تھانہ ستگھرہ میں درخواست دے دی۔ ملزم فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔