کراچی (اسٹاف رپورٹر) چئیرمین بلدیہ وسطی محمد ریحان ہاشمی نے کہا ہے کہ وسائل اور حکومت سندھ کی جانب سے فنڈز کی عدم دستیابی سے پریشانی کا سامنا ہے, ہم مخیر حضرات, اداروں اور فلاحی تنظیموں کی مدد سے اپنے ضلع کے عوام کو ہرممکن بلدیاتی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں, سالڈ ویسٹ کو جتنے وسائل دیئے جاتے ہیں اگر اس کا نصف بھی بلدیہ وسطی کو دیا جائے تو صورت حال یکسر مختلف ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ورلڈ بینک کے نمائندہ وفد کی ضلعی دفتر وسطی آمد اور ملاقات کے دوران گفتگو کرتے
ورلڈ بینک کاوفد ضلعی دفتر بلدیہ وسطی پہنچ گیا، چیئرمین ریحان ہاشمی سے ملاقات
Dec 15, 2019