چھ ماہ سے کشمیری قید ،مسلم حکمران خواب غفلت میں ہیں ، مفتی محمدنعیم

Dec 15, 2019

کراچی (این این آئی)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہاکہ مسلمانوں کیخلاف قانون سازی سے بھارت کاسیکولر چہرہ بے نقاب ہوگیاہے،مودی عالم اسلام اور دنیا کے امن کا دشمن ہے ، چھ ماہ سے قید مقبوضہ کشمیر کے عوام عالم اسلام کو پکار رہے ہیں ان کی کوئی شنوائی نہیں کی جارہی ہے۔ہفتہ کو جامعہ بنوریہ عالمیہ سے جاری بیان میں مفتی محمد نعیم نے کہاکہ پوری دنیا میں عالم اسلام کیخلاف

مزیدخبریں