انڈس ہسپتال، کورنگی کیمپس میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا

Dec 15, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بچوں کو خصوصی توجہ اور علاج کی ضرورت ہوتی ہے اور انڈس ہسپتال نہ صرف انہیں بہترین علاج بلکہ تفریحی اور تعلیمی سہولیات بھی فراہم کرتا ہے۔ ہفتہ کو انڈس ہسپتال، کورنگی کیمپس میں بچوں کا عالمی دن منایا گیا۔ دنیا بھر میں یہ دن 15 دسمبر کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد بچوں کے حقوق سے آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ان بچوں کے کامیاب علاج کی خوشی منانا ہے۔انڈس ہسپتال میں

مزیدخبریں