پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے عوام دوست پالیسیاں بنانا ہونگی ،ثروت قادری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہاہے کہ پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم بنانے کیلئے عوام دوست پالیسیاں بنانا ہونگی ،غریب کو ریلیف دیئے بغیر معاشی استحکام ممکن نہیں اتحاد سے مسائل حل کرنا ہونگے ،انتہاپسندی کے خاتمے اور دہشتگردی کو ختم کرنے کیلئے غربت کا

ای پیپر دی نیشن