لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میںگزشتہ روزایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5روپے اور ایک درجن فارمی انڈوں کی قیمت میں ایک روپے اضافہ ہوا ہے کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت313روپے سے بڑھ کر 318روپے ہو گئی درجن فارمی انڈوں کی قیمت 192روپے ہو گئی۔
5 روپے اضافے سے برائلر مرغی 318 روپے کلو‘ انڈے ایک روپے اضافے سے 192 روپے درجن
Dec 15, 2020