رحیم یار خان(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے سینئرضلعی رہنماء سابق نائب ضلع ناظم چوہدری حسنین ظفر وڑائچ نے کہا کہ مینار پاکستان پر پی ڈی ایم کا جلسہ ایک فلاپ شو تھا۔ پی ڈی ایم کی سیاست مینار پاکستان میں ہی دفن ہوگئی۔ ناکامی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کے گیارہ جماعتیں مل کر بھی ایک کامیاب جلسہ نہ کر سکیں۔