غیر قانونی ٹھیکہ ریفرنس‘ نیب نے سبطین خان کی بریت کیلئے درخواست کی مخالفت کر دی 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) احتساب عدالت لاہور میں معدنی ذخائر کے غیر قانونی ٹھیکہ ریفرنس میں  ہوئی وزیر جنگلات سبطین خان کی بریت کا جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا۔ نیب نے سبطین خان کی بریت کی درخواست  کی مخالفت کرتے ہوئے درخواست مسترد کر نے کی  استدعا کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلا کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔
جواب

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...