نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسج پر ہی افغان صدر اشرف غنی اور مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب افغانستان سے فرار ہوگئے تھے۔ ’’نیویارکر‘‘ میگزین کے مطابق یہ کال 15 اگست کو ایک بجے کے قریب اس وقت آئی جب طالبان کابل میں داخل ہوچکے تھے اور اہم علاقوں کا کنٹرول بھی حاصل کر چکے تھے۔
امریکی میگزین
پاکستان سے آنیوالی کال پر اشرف غنی‘ حمد اﷲ محب افغانستان سے فرار ہوئے تھے‘ امریکی میگزین کا دعویٰ
Dec 15, 2021